ایسا ادارہ مل بیٹھنے کا کہہ رہا ہے جس کے اندر معاملات پیچیدہ ہیں، عطاء اللّٰہ تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایسا ادارہ مل بیٹھنے کا کہہ رہا ہے جس کے اندر معاملات پیچیدہ ہیں۔ ہم اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں، کل کے فیصلے کے بعد حتمی رائے قائم کی جائے گی۔ عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو پانچ […]