مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 45.28 فیصد کی بلند ترین سطح پر۔۔۔
ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 45.28 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.83 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 23 اشیاء […]