اغواء اور قتل کے الزام میں قید عبدالرحمان کھیتران ضمانت پر رہا March 12, 2023 بارکھان: بی بی گراں ناز اور اسکے بچوں کے اغواء اور نامعلوم سمیت 3 افراد کے قتل کے ملزم بلوچستان کے وزیر مواصلات وتعمیرات عبدالرحمان کھیتران کو ضمانت ملنے پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے رہا کردیا گیا۔ یاد رہے کہ « مزید پڑھیں