پاکستان

باغیچے تک رسائی، عمران خان کی واک کیلیے بیرک کی دیوار گرانے کاحکم

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں واک کے لیے عدالت نے بیرک کی دیوار گرا کر باغیچے تک رسائی دینے کا حکم دے دیا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں واک کے لیے اضافی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین […]

Read More