پاکستان جرائم

بانی کا پارٹی کے لیے پیغام ہے اب وقت آگیا مضبوطی سے کھڑے ہوجائیں، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی کا پارٹی کے لیے پیغام ہے اب وقت آگیا ہے مضبوطی سے کھڑے ہوجائیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا جو لوگ وزن نہیں اٹھا سکتے الگ ہو جائیں کوئی گلہ […]

Read More
پاکستان

بانی نے کہا وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا کہ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی پارٹی میں جگہ نہیں، عام قیدی کے حقوق بھی نہیں دییجا رہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ 8 مہینوں […]

Read More
پاکستان

بانی سے جیل میں کون کون ملے گا؟ فہرست حکام کے حوالے

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کے لیے فہرست بھیج دی گئی۔پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کیلیے 6 وکلا رہنماوں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیجی ہے۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بھیجی گئی فہرست میں بیرسٹر سلمان اکرم راجا، بیرسٹر سلمان […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو کوئی اے سی فراہم نہیں کیاگیا ، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان نے عمران خان اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں اے سی کی سہولت فراہم کرنے سے انکار کردیا۔علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی کو کوئی اے سی فراہم نہیں کیا گیا، پی […]

Read More
خاص خبریں

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں، وزیر اطلاعات

کوئٹہ: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل م یں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ٹوئٹ سے افغانستان اور ٹی ٹی پی کی ہمدردیاں لینے کی کوشش کی گئی ہے۔3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچنے کے بعد نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے […]

Read More