پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے کل بیرسٹر گوہر سمیت چھ وکلا اور اہل خانہ ملاقات کرینگے

بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا رہنماوں کی ملاقات کے دن پر پی ٹی آئی نے 6 وکلا کی فہرست اڈیالا جیل راولپنڈی کے حکام کو بھیج دی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں، جبکہ بیرسٹرسلمان صفدر، نعیم پنجوتھا، نیاز اللہ نیازی اور ظہیر عباس کینام […]

Read More
خاص خبریں

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے بجٹ پر کہا دو طبقے پھر پس جائیں گے: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی نے بجٹ پر کہا ہے کہ دو طبقے پھر پس جائیں گے۔راولپنڈی میں علیمہ خان نے اپنی دونوں بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں یہ بات کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے چوتھی مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا، لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی، تفتیشی ٹیم میں انسپکٹر […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، سینیٹر علی ظفر

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاجی تحریک کا مرکز اسلام آباد نہیں […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی پر کیسز کا ورلڈ ریکارڈ بنایا گیا: فیصل جاوید

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 سالوں میں عدالتوں کیاتنے چکر لگائیں کہ روٹین بن گیا ہے۔ فیصل جاوید نے بتایا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے عالیہ حمزہ کو پنجاب میں سیاسی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا

بانی پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی کا نوٹی فکیشن دوبارہ جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی سربراہی عالیہ حمزہ کے سپرد کردی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں بنائی جانے والی 4 رکنی سیاسی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر کے ذریعے پارٹی لیڈرشپ کو پیغام […]

Read More
پاکستان جرائم

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، کسی بھی رہنما کو اجازت نہ ملی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات کا دن تھا۔تحریکِ انصاف کے کسی بھی رہنما کو آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ اعظم سواتی، نور الحق قادری، عون عباس بپی، فلک ناز چترالی بانی پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ عید سے پہلے باہر آ جانا چاہیے تھا: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ عید سے پہلے باہر آ جانا چاہیے تھا۔بنوں کمشنر آفس میں میڈیا سے بات چیت میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ حکومت نے بانی چیئرمین کو بے بنیاد سیاسی مقدمات میں بند کر رکھا ہے۔ اس […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رہنمائوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے پارٹی رہنماں کی ملاقاتوں کا دن کل جمعرات مقرر ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل و پی ٹی آئی رہنما انتظار پنجھوتھا نے ملاقات کے لیے 6 رہنماوں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے […]

Read More