بدقسمتی سے معاشرے میں سیکھنے کا رجحان کم ہے، سجاد علی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف گلو کار سجاد علی کی ماسٹر کلاس کا انعقاد اسٹوڈیو ٹو میں کیا گیا، جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر دانیال عمر، ہیڈ آف میوزک اکیڈمی احسن باری اور ڈائریکٹر اکیڈمیز ارمان رحیم سمیت آرٹس کونسل المنائی کی بڑی تعداد نے شرکت […]