"برطانیہ میں ماہ رمضان اور مسلمان”
ونڈسر کاسٹل (Windsor Castle) ایک وسیع و وعریض رقبے پر محیط تاریخی و قدیمی شاہی محل ہے جہاں شاہی خاندان کی سرکاری رہائش گاہیں ہیں۔یہ شاہی محل برطانیہ کی ریاستی تقریبات اور سرکاری مہمانوں کی میزبانی کےلئے استعمال ہوتا ہے جس کے رانڈ ٹاورقلعے کا ایک نمایاں حصہ سیاحوں کےلئے خاص دلچسپی رکھتا ہے اس […]