بلاول اور شہباز کے درمیان مقابلے کا ماحول
پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستا ن مسلم لیگ ن ماضی میں نظریاتی اور سیاسی طورپر ایک دوسرے کی حریف رہی ہیں۔ 90ءکی سیاست میں میاں نوازشریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی حکومتیں یکے بعد دیگرے ختم ہونے سے یہ مخاصمت ختم ہوئی اور 2006 میں چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کئے گئے مگر اس پر […]