پنجاب میں بلدیاتی انتخابات
پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے بلدیات نے بلدیاتی ایکٹ 2025 کو اتفاقِ رائے سے منظور ی دے دی بلدیاتی انتخابات فروری یا اپریل2026 میں کرانے کے لئے ورکنگ شروع کر دی گئی ہے صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا مجوزہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ رواں ماہ ہی منظورکرانے کااعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سٹینڈنگ […]
