خاص خبریں

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں […]

Read More
جرائم

بلوچستان ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 ملزمان ہلاک

بلوچستان میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو ہلاک کردیا سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران تین حملہ آور ہلاک ہوئے ۔سی ٹی ڈی ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق […]

Read More
کالم

بلوچستان کی تشویشناک صورتحال

سکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی میں حائل رکاوٹ کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ بے شک پاک افواج کے جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے مگر ان کی باقیات اب بھی ملک کے کونے کھدروں میں موجود ہے۔ بلوچستان میں ایف سی […]

Read More
پاکستان

پی ڈی ایم دھرنا،بلوچستان سے جے یو آئی قافلے اسلام آباد روانہ

پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کے اعلان کے بعد جے یو آئی کے بلوچستان بھر سے قافلے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگئے ۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا کی کال پر جے یو آئی فی کاقافلہ حب اور لسبیلہ سے روانہ ہوگیا ۔ جے یو آئی ف کے […]

Read More
موسم

بلوچستان کے کچھ اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد: بلوچستان کے اضلاع لورالائی ،دکی اورموسیٰ خیل میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی ، جبکہ لورالائی میں ژالہ باری سے درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، پشین ، اور بارکھان میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں پاک ایران سرحد پر دہشت گردی،سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید

آج بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں پاک ایران سرحد سے ہونے والی دہشت گردی کی کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، اس افسوسناک واقعے میں دہشت گردوں نے سرحد پر گشت کرنے والے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی سرزمین استعمال کی۔ ایرانی فریق سے […]

Read More
کالم

مصباح نوید کی افسانہ نگاری

مصباح نوید کے بارے میں میرا علم نہ ہونے کے برابر تھا، پھر بلوچستان کے "کوہ مری ” یعنی ڈاکٹر شاہ محمد مری کے رسالے سنگت میں سال 2019 سے شائع ہونے والی افسانہ نگار کے طور پر پہچان ہوئی۔ان کے افسانوں کا مزاج اور موضوع مختلف اور بسا اوقات مشتعل سا تھا۔ان کی منظر […]

Read More
خاص خبریں

شہباز گل کو بلوچستان پولیس نے طلب کرلیا،نہ آنے پر ٹیم گرفتار کرے گی

کوئٹہ:پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف بلوچستان میں درج مقدمے میں انہیں پولیس نے طلب کرلیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق شہباز گل کے خلاف ضلع قلعہ عبداللہ میں ایف آئی آر درج ہے جس میں پیکا ایکٹ کے تحت7دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی روشنی میں شہباز گل […]

Read More
پاکستان

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

کوئٹہ:پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر داروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخوراست دی گئی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔شہباز گل پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال […]

Read More
پاکستان

بلوچستان: الیکشن کمیشن کے 27 ستمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے انتظامات مکمل

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے، رائے شماری 27 ستمبر کو ہو گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق 4 اضلاع کی 11 یونین کونسلوں کے 65 وارڈوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے بتایا ہے […]

Read More