

کوئٹہ :بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، جس میں مزید 5 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف

کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے دکانوں پر فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کو قتل کر دیا۔ Flora& Faunaڈپٹی کمشنر واشک مجید سرپرہ نے واقعے کی

کوئٹہ: بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر

اسلام آباد: پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بھیجے گئے چار ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیے جبکہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے

کون نہیں جانتا کہ بلوچستان ایک حساس مگر اہم خطہ ہے جہاں کئی دہائیوں سے امن، ترقی اور سیاسی استحکام کے لیے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں۔ مبصرین کے مطابق اس خطے کو درپیش چیلنجز صرف معاشی یا انتظامی

ایک ایسے عہد میں جب اطلاعات کی رفتار سچائی سے کہیں زیادہ تیز ہو چکی ہے، بلوچستان کامعاملہ محض ایک تنازع نہیں رہا بلکہ بیانیوں کا ایک ایسا میدان بن چکا ہے جہاں کچھ آوازیں حقیقت کی بنیاد پر قائم
جب داؤد خان کاکڑ جیسے ساتھی اسلام آباد آتے ہیں تو وہ صرف ملاقات کے لیے نہیں آتے، وہ بلوچستان کی خوشبو، وہاں کے دکھ، وہاں کی امید اور وہاں کی غیرت کو ساتھ لے کر آتے ہیں۔ داؤد خان
ژوب:بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں نے وار کر دیا، سرہ ڈاکئی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے9معصوم شہریوں کی جان لے لی، مقتولین کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد
بلوچستان صوبائی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 روز میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔ بلوچستان صوبائی انتظامیہ کے مطابق ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ
مالی سال 26-2025 کیلئے بلوچستان کا 1020 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا۔بلوچستان کے وزیرِ خزانہ میر شعیب نوشیروانی صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔وزیرِ خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ