ہائی کورٹ نے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج کر دی
ہائی کورٹ نے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج کر دی جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔عدالت نے وکلائ کے دلائل مکمل ہونے کے […]