دنیا

بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم کوعلاج کیلیے بیرون ملک جانے سے روک دیا

ڈھاکا: بنگلا دیش کی حکومت نے 2 مرتبہ وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے رو ک دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما 78 سالہ خالدہ ضیا جگر، سانس لینے میں دشواری اور ذیابیطس کی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔ خالدہ ضیا […]

Read More