پاکستان

بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کیلئے سات دہائیوں پر محیط پاک-امریکہ شراکت داری کے حوالے سے تقریب

امریکہ اور پاکستان کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے دہائیوں پر محیط کامیاب تعاون کو اجاگر کرنے کیلئے نیشنل کونسل آف آرٹساسلام آباد میں آج تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ” ساتھ مِل کر ہم تعمیر کرتے ہیں” کہ عنوان سے منعقدہ اِس تقریب میں امریکہ کے تعاون سے پاکستان کے اندر پایہ تکمیل […]

Read More