قرض کا بوجھ
وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے علاقے بھمبر میں پہلے دانش سکول سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنٹر آف ایکسی لینس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اہم معاشی چیلنجز کو حل کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔اسی روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس […]