بٹگرا م واقعہ ، پاک فوج اور عوام کا بے مثال اتحاد
گزشتہ روز بٹگرام کے پہاڑی علاقے میں سکول طلباءکے ڈولی میں پھنسنے کے خوفناک واقعہ میں پھنسے بچوں کوریسکیو کرنے کے آپریشن میں عوام اور پاک فوج کے آپس کے تعاون نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ عوام اور فوج ایک سکے کے دو رخ ہے اور جسم اور روح کی مانند ہے […]