ہوشیار! بڑے سائز کے پرانے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری مہلت ختم ہونے کے قریب
ہوشیار! بڑے سائز کے پرانے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری مہلت ختم ہونے کے قریب آ گئی ہے تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 6 سال قبل ختم کیے گئے چار مختلف مالیتوں کے پاکستانی کرنسی کے پرانے بڑے نوٹ تبدیل کرانے کے لیے زشتہ ماہ شہریوں کو ایک اور آخری موقع فراہم کرنے کا […]