بھارتی دہشت گردی کا بھیانک چہرہ
مودی سرکار کی سرپرستی میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا بھیانک چہرہ بے نقاب ہوگیا۔بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را” ریاستی سرپرستی میں پاکستان سمیت مختلف ممالک میں دہشت گردی پھیلانے میں سرگرم رہی ہے، جبکہ بھارتی دہشتگردی اوراسکے زیرِ سایہ فتنہ الہندوستان کو بھارتی فنڈنگ کے متعدد ناقابل تردید شواہد عالمی منظر نامہ پر […]
