تاجروں نے بجلی بلوں میں کمی نہ ہونے پر ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دیدی
تاجر برادری نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہ ہوئی تو ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے ۔کراچی کے تاجر رہنماﺅں نے لائحہ عمل بتادیا کہ گورنر ہاﺅس اور کے الیکٹرک کے تمام دفاتر کے باہر بھرپور احتجاج کیاجائیگا۔صدر ٹمبر مارکیٹ شرجیل گوپلانی نے کہاکہ ناانصافیوں کیخلاف اقوام […]