الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 اکتوبر ہو ہوگی ، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا اور اس ضمن میں باضابط نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]