خاص خبریں

ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کا اعادہ

بھارت سے حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی مکمل کا حمایت کرنے والے ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ لاچین میں 3 ملکی اجلاس سے خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگی بندی ہوجانا […]

Read More
پاکستان

وزیرِاعظم کل سے ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کل سے 30 مئی تک ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم دورے کے دوران دوست ممالک کی قیادت سے دوطرفہ اور عالمی امور پر بات کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیرِ اعظم بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں حمایت پر دوست […]

Read More
دنیا

ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شہری عمارتوں سے باہر نکل آئے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز استنبول سے 73 کلومیٹر دور 10 کلو […]

Read More
پاکستان

ترکیہ کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ترک وزیر خارجہ آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور اسحاق ڈار سے وفود کی سطح پر بات چیت بھی کریں گے۔ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے […]

Read More
دنیا

ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خود کش دھماکہ ،حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا ،متعدد افراد زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خود کش دھماکہ ،حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا ،متعدد افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق ترکہ کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے ۔انقرہ میں حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑایا جس کے باعث 2 افرادز خمی ہوئے جبکہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ترکیہ سے رضاکارانہ طور پر واپس آنے والوں کے لئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

ترکیہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کی واپسی اور انہیں روزگار کے لئے مدد سے متعلق پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں پہلی تقریب ہلال احمر نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ ہلال احمر پاکستان کی جانب سے ترکیہ سے رضاکارانہ طور پر پاکستان واپس آنے والے دو افراد کو […]

Read More
پاکستان

متحدہ عرب امارات سے امدادی سامان لے کر پہلا جہاز، ترکیہ سے تیسرا جہاز پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، خیمے، خوراک، ادویات اور دیگر اشیا شامل ہیں، ترکیہ سے تیسرا جہاز بھی امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا۔ مون سون کی بارشوں نے پاکستان میں تباہی مچا دی ہے، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ، اور جنوبی پنجاب میں […]

Read More
پاکستان

متحدہ عرب امارات سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج پہنچے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج نور خان ایئر بیس پہنچ رہی ہے، مزید 15 طیارے آئندہ چند روز میں آئیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ پیغام میں مریم اورنگزیب نے […]

Read More