بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 24 July 2026 | پاکستان: 11 صفر 1448

ترکیہ کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

Sunday, 19 May, 2024

ترک وزیر خارجہ آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور اسحاق ڈار سے وفود کی سطح پر بات چیت بھی کریں گے۔ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور سینیٹ کے چیئرمین سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ کا یہ پہلا دوطرفہ دورہ ہوگا، ملاقاتوں میں اعلی سطحی اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کونسل کے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *