معیشت و تجارت

تیل ا ور گیس کی تلاش کیلئے نئے لائنس جاری

اسلام آباد:حکومت نے ملک میں تیل ا ور گیس کی تلاش کیلئے نئے لائسنس جاری کردیئے۔پٹرولیم ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) آپریٹر70%کے جوائنٹ وینچر کے ساتھ بلاک نمبر2.2966(چاہ بالی)پر پٹرولیم کنسیشن ایگزایمنٹس اور ایکسپلوریشن لائنس جاری کیا ہے۔

Read More