جاگو،جاگو سحرہوئی
آج ہمارا عجیب حال ہے کوئی غورکرنا بھی پسندنہیں کرتا شاید اس کو ترقی سمجھ لیا گیاہے دوپہرکے وقت ناشتہ کرنا فیشن بن چکاہے ہمارے مزاج سے دن رات کی تمیز ختم ہوگئی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ اب اکثراس بات پراتراتے پھرتے ہیں حالانکہ صدیوں پہلے علم کے شہرنے اپنا فیصلہ […]