جج ہمایوں دلاور کو لندن میں ہراساں کرنے پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: برطانیہ میں جج ہمایوں دلاور کو ہراساں کرنے پر اسلام آباد کے تھانے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں جبکہ یہ مقدمہ جی الیون مرکز […]