اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کا جذبہ ایمانی بے مثال ہے
اسرائیلی فوج مقبوضہ فلسطین اور غزہ میں محصورنہتے اور بے یارو مددگارفلسطینیوں پر شدید بمباری کر رہی ہے۔ فلسطینیوں کے خلاف بھارتی توپیں، ٹینک اور فضائیہ استعما ل کی جا رہی ہے جس میں اب تک تین ہزار فلسطینی شہید ، ایک لاکھ سے زائد زخمی اور ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی […]