برطانیہ کی سکڑتی معیشت اور جنوبی ایشیا
بریگزٹ کو اب نو سال کے قریب ہو چکے ہیں، مگر اس کے اثرات آج بھی برطانوی معیشت میں واضح طور پر محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ دنیا کی پانچویں بڑی معیشت، جسے کبھی استحکام، قانونی بالادستی، مضبوط اداروں اور عالمی سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ ترین جگہ سمجھا جاتا تھا، آج سست روی، غیر […]
