اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان میں حملہ کیا September 20, 2024 اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے الجبل، طیبہ اور بلیدہ میں حملہ کیا۔مغربی میڈیا کا دعوی ہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے « مزید پڑھیں