پاکستان خاص خبریں

بنوں چھائونی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 8 فوجی جوان شہید ، 10 حملہ آور جہنم واصل

بنوں چھانی پر دہشتگردوں کے حملے اور خودکش دھماکے میں 8 فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشتگردوں کے گروپ نے بنوں چھانی پر حملہ کیا تاہم اس دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھانی میں داخل ہونیکی کوشش ناکام بنا دی جس […]

Read More
خاص خبریں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے فوجی جوان شہید

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ سے اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعقلات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔فورسز نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو تباہ کیا۔ہلاک […]

Read More
güvenilir kumar siteleri