جینیاتی انجینیئرنگ سے تیار بیکٹیریا سرطان کے خاتمے میں کامیابی
اسٹینفرڈ: سرطان کے تدارک کے سلسلے میں ایک اچھی خبر اسٹینفرڈ یونیورسٹی سے آئی ہے جہاں سائنسدانوں نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ ایک بیکٹیریا سے چوہوں میں آخری درجے کا جلد کا سرطان ختم کیا ہے۔اس طرح خود جانداروں کے جلد میں پائے جانے والے بیکٹیریا کو کچھ بدل کر سرطان کے علاج کی […]