غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ نہیں، دہشتگردی ہیں: پوپ فرانسس December 18, 2023 عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں اسرائیل کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا اور عالمی برادری کا « مزید پڑھیں