حکمرانوں کی گاڑیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے،نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم حکمرانوں کی بڑی گاڑیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے۔اپنے ایک پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج ہماری اپیل پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد پرامن ہڑتال کر رہے ہیں، آج […]