حکومت نے فلم سازی کی صنعت کو بحران سے نکالنے کیلئے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت فلم، ڈاکومنٹری اور ڈرامہ تیار کرنے پر فنڈز فراہم کرے گی جبکہ فلم سازوں کو آمدن پر ٹیکس استثنیٰ ملے گا۔نیشنل امیچورفلم فیسٹیول ایوارڈ کیلئے ہائی اچیورز سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے حکومت پاکستان کی جانب سے 2 ارب […]