پاکستان خاص خبریں

حکومت کا سود کے خلاف فیصلے سے متعلق اپیلیں واپس لینے کا اعلان خوش آئند ہے دردانہ صدیقی

حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیلیں واپس لینے اور مقررہ مدت میں سود ختم کرنے کا اعلان خوش آئند ہے۔حکومت کے اس اہم فیصلے پر پاکستانی قوم […]

Read More