معیشت و تجارت

سود کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے

وفاقی شرعی عدالت نے22سال کے نہایت طویل عرصے کے بعد سود کی حرمت کا فیصلہ دیا۔حالانکہ یہ کوئی پیچدہ مسئلہ نہیں تھا کہ اس پر غوروخوض اور بحث ومباحثہ ہوتا،ماہرین کی آرالی جاتیں کہ سود حرام ہے یا نہیں،یا اس کی کہیں کچھ گنجائش ہوسکتی ہے یا نہیں؟یہ تو سیدھا سادہ اور واضح مسئلہ ہے […]

Read More