خدارا عقل کرو
میر املک پاکستان جب آزاد ہوا تو اس وقت مقروض نہیں تھا ،جتنے بھی اثاثے ہندوستان سے منتقل ہوئے وہ ملک کی ضروریات کیلئے اگرچہ ناکافی تھے لیکن اللہ نے اس ملک کو مشکلات سے نکال کر آسودگی عطا فرمائی ۔ اس وقت کے رہنما مخلص تھے ، ایماندار تھے جائیدادوں کے مالک تھے لیکن […]