خوارج وطن عزیز میں بدامنی پیدا کر رہے ہیں
ریاست پاکستان اس وقت پے در پے کئی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے۔معاشی بحران نے اپنے پنجے بری طرح گاڑ رکھے ہیں۔ افغانستان میں بیٹھ کر خارجیوں یعنی ٹی ٹی پی نے،ملک کے مختلف حصوں خصوصا بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بدامنی پھیلانے کا مکروہ کھیل شروع کر رکھا ہے اور ان کی کارروائیاں روکنے […]
