پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے خود کش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی، دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے اپنے لہو کا نذرانہ دے کر دہشت گردوں کو روکا، قوم اپنے بہادروں کو سلام پیش کرتی ہے پوری قوم مل کر دہشت […]

Read More