خیبر پختونخوا میں کل عام تعطیل ہو گی
صوبہ خیبر پختونخوا میں کل بروز جمعہ 26 جون 2025 عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔اس حوالے سے صوبائی حکومت نے سرکاری اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہو گی۔