بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.9°C
Friday, 26 June 2026 | پاکستان: 11 محرم 1448

خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کی تقرری و تبادلے

Monday, 30 September, 2024

خیبرپختونخوا میں 165 ججز کے تقرر و تبادلے کیے گئے۔پشاور ہائی کورٹ نے صوبہ خیبرپختونخوا میں 165 ججز کے تقرر و تبادلے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے اعلامیے کے مطابق تعینات اور تبدیل کیے گئے ججوں میں 50 ایڈیشنل سیشن ججز اور 16 سیشن ججز شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق 75 سول ججز اور 24 سینئر سول ججز کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *