داتا گنج بخش نے محبت ،امن اور رواداری کا پیغام عام کیا ، مریم نواز August 26, 2024 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش نے محبت، احترام، امن اور رواداری کا پیغام عام کیا۔وزیراعلی مریم نواز نے حضرت داتا گنج بخش علی بن عثمان الہجویری کی دینی و روحانی خدمات کیلئے عقیدت « مزید پڑھیں