سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی کی نئ کتب کی تقریب رونمائ کی صدارت
علم دوستی اور کتاب سے محبت کے جذبات کو پروان چڑھانے اور جلا بخشنے کے لئے کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی کتب میلے میں ادبی و اصلاحی تنظیم حریم ادب کے سٹال کا اہتمام کیا گیا- کتب میلے کی پانچوں دن حریم ادب کا سٹال طالبات , بچوں , خواتین , اساتذہ کی توجہ […]