وفاقی بجٹ اور درپیش چیلنجز
وفاقی بجٹ 26_2025 کو ملکی معیشت کی بہتری اور عام آدمی کی مشکلات کیازالے کے پس منظر میں دیکھا جارہا ہے ، بجٹ میں مختلف شعبوں میں متعارف کروائی گی اصلاحات کا مقصد درپیش حالات کے مطابق مسائل کو حل کرنا ہے ،وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 573۔17 کھرب روپے یعنی تقریبا 62 ارب ڈالر […]