دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ٹیم جنوری میں آسٹریلیا میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی ائی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 10 سے 26 فروری تک ساؤتھ افریقہ میں ہو گا بسمہ معروف پاکستان […]