علاقائی

نائن زیرو دھماکہ خیز مواد برآمدگی:متحدہ کارکنوں کی بریت کیخلاف سرکار کی اپیل مسترد

کراچی:عدالت نے نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کیس میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیل مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کے سابقہ مرکز نائن زیور سے دھمکا خیز مواد برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فیصلہ سنائے ہوئے متحدہ کے کارکنوں فیصل […]

Read More