دہشتگردوں کی سہولت کاری پر پنجاب حکومت کا ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کی سہولت کاری پر جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں 9مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں […]