ابتدائی تعلیمی ڈھانچہ
پہلی جماعت سے لےکر آٹھویں جماعت تک تعلیم ابتدائی یا ایلمنٹری ایجوکیشن کہلاتی ہے اس کا کل دورانیہ 8 سال ہوتا ہے جس میں پانچ سال پرائمری تعلیم اور تین سال مڈل درجے کے ہوتے ہیں تعلیم تو یہ اب درمیانی ہی ہے لیکن اب اسے ابتدائی تعلیم کا حصہ بنا دیا گیا ہے اور […]