پاکستان معیشت و تجارت

مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی اڑان جاری ، سونے کی فی تولہ قیمت 3900 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہوگئی

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی اڑان جاری ہے، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 3900 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہوگئی ا جبکہ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر18پیسے اضافے کے بعد 225روپے جبکہ اوپن مارکیٹ […]

Read More