خاص خبریں

سکولوں سے باہر کروڑوں بچوں کو تعلیم کی فراہمی بڑا چیلنج ہے ، شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کروڑوں بچوں کو سکولوں سے باہر تعلیم فراہم کرنا بڑا چیلنج ہے۔ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات کیے ہیں اور معاشرے کے محروم طبقات کے لیے پنجاب انڈومنٹ فنڈ کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے […]

Read More